یکشنبه 17/نوامبر/2024

اسیران

زیرحراست فلسطینی بچے کے جسمانی ریمانڈ میں چوتھی بار توسیع

اسرائیلی جیلوں میں قید ایک فلسطینی بچے پر صہیونی جلادوں کا وحشیانہ تشدد جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی حکام نے 12 سالہ فلسطینی بچے ابراہیم محمد عبیات کے جسمانی ریمانڈ میں چوتھی بار توسیع کردی ہے۔

تیس سال سے اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی سے ملاقات پر پابندی

اسرائیلی جیل میں 30 پابند سلاسل فلسطینی 58 سالہ محمد عادل داؤد اسیری کے 32 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔ انسانی حقوق کے کارکنوں کے مطابق تین عشروں سے قید داود کے اہل خانہ کو اس سے ملاقات سے روک دیا گیا ہے۔

اسرائیل جیل میں قید ایک مریض فلسطینی اسیرہ کی حالت تشویشناک

انسانی حقوق کے مندوبین نے بتایا ہے کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل ایک مریض فلسطینی خاتون کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ اگر اسے فوری طبی امداد فراہم نہ کی گئی تو اس کی زندگی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔

اسرائیلی جیلوں میں اسیران کو غیر معیاری خوارک دیے جانے کا انکشاف

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کو غیرمعیاری خوراک دی جاتی ہے جس کے نتیجے میں قیدی خطرناک امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں۔

اسرائیلی فلسطینی اسیرات کو کیسے کیسے انتقام کا نشانہ بنا رہے ہیں؟

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق صہیونی حکام فلسطینی اسیرخواتین کو کئی طرح کے حربوں سے انتقامی کارروائی کارروائیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

اسرائیلی زندانوں میں 33 معذور فلسطینی پابند سلاسل

فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی زندانوں میں 33 معذور فلسطینی پابند سلاسل ہیں‌۔ رپورٹ کے مطابق ان فلسطینیوں کو صہیونی عقوتب خانوں میں بدترین حالات کا سامنا ہے۔ زیر حراست فلسطینی معذورین کو بنیادی انسانی حقوق میسر نہیں ہیں اور انہیں کسی قسم کی معاونت اور مدد نہیں مل رہی ہے۔

‘فلسطینی اسیران کلب’ ختم، تمام ذمہ داریاں محکمہ اسیران کو منتقل

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے سرکاری ادارے "کلب برائے اسیران" کو ختم کرکے اس کی تمام ذمہ داریاں فلسطینی اتھارٹی کے زیر انتظام "محکمہ امور اسیران ومحررین" کو منتقل کردی گئی ہیں۔

زخمی اسیرہ سے اظہار یکجہتی کے مظاہرے، اسرائیلی فوج کا طاقت کا استعمال

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں شہریوں کی بڑی تعداد میں صہیونی زندانوں میں پابند سلاسل زخمی اسیرہ اسراء جعابیص کے ساتھ یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا گیا۔

صہیونی جلادوں کو فلسطینی قیدیوں پر تشدد کے خطرناک حربوں کی اجازت

اسرائیلی سپریم کورٹ نے بدنام زمانہ صہیونی انٹیلی جنس ایجنسی "شاباک" کے جلادوں کو حراست میں لیے گئے فلسطینیوں سے تفتیش کے دوران انتہائی خطرناک اور پرتشدد ہتھکنڈے استعمال کرنے کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے۔

اہالیان غرب اردن پر فلسطینی اتھارٹی کے ظالمانہ حربے!

فلسطینی اتھارٹی مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینیوں پر کئی طرح کی انتقامی اور ظالمانی پالیسیاں مسلط کیے ہوئے ہے۔