
اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی تنظیمی بنیادوں پر علاحدگی ختم
جمعرات-3-جنوری-2019
اسرائیل نے جیلوں میں قید تمام فلسطینیوں کو ان کی الگ الگ جماعتوں سے وابستگی کی بنیاد پر گروپوں میں رکھنے کے بجائے ان میں گروپ بندی کا سلسلہ ختم کر دیا ہے جس کا مقصد اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" اور اسیران پر دبائو ڈالنا ہے۔