یکشنبه 17/نوامبر/2024

اسیران

اسرائیل کی ‘ریمون’ جیل میں آگ بھڑک اٹھی، کئی کمرے جھلس گئے

اسرائیل کے 'رامون' جیل سوموار کے روز اچانک بھڑک اٹھنے والی آگ نے کئی فلسطینی اسیران کے کمروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

غزہ کے 22 شہریوں کی اسرائیل جیل میں قید عزیزوں سے ملاقات

گزشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 33 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’رامون‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔

فلسطین کے 86 بچوں کی مائیں صہیونی زندانوں میں قید

اسرائیلی زندانوں‌ میں قید ہزاروں فلسطینیوں میں 22 ایسی خواتین بھی قید ہیں جن کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں، جو اپنی مائوں سے ملنے کو ترس گئے ہیں۔

فروری سمیت 78 بچوں سمیت 570 فلسطینی صہیونی زندانوں میں‌منتقل

فلسطین اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فوج نے فروری کے دوران روز مرہ کی بنیاد پر جاری کریک ڈائون میں 78 بچوں اور13 خواتین سمیت 569 فلسطینیوں کو حراست میں لے کر جیلوں میں ڈال دیا۔

فلسطینی شہری کا صہیونی زندانوں‌ میں قید کا 17 واں سال شروع

فلسطین میں شہداء اور اسیران کے امور پر تحقیقات کرنے والے ادارے 'شہداء واسیران فائونڈیشن' کی رپورٹ کے مطابق 45 سالہ اسیر مجاھد احمد مصطفیٰ یاسین فنی اسیری کے 16 سال مکمل کرنے کے بعد اب 17 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔

غزہ کے 11 شہریوں کی اسرائیل جیل میں قید عزیزوں سے ملاقات

گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 11 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔

مریض فلسطینی اسیر حالت بگڑنے کے بعد اسپتال منتقل

اسرائیلی زندانوں میں قید ایک فلسطینی شہری کو صہیونی جیل انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کے باعث حالت بگڑنے کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اسیران سے ملاقات کا شوق مشکلات سے بھرپور سفر!

اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں اور ان کے اقارب کے درمیان میل ملاقات کوئی آسان نہیں۔ فلسطینیوں کو صہیونی زندانوں میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کے لیے انتہائی مشکل اور نا مساعد حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بعض اوقات تو پیاروں سے ملاقات جان سے کھیلنے کے مترادف ہوتی ہے۔ یہ مشکلات نہ غزہ کی پٹی کے شہریوں کو درپیش ہیں بلکہ غرب اردن اور فلسطین کے دوسرے شہروں کے فلسطینیوں کو بھی درپیش ہیں۔

فلسطینی اسیر کی انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال

اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری نے انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

خالد مشعل کا مصر سے رہائی پانے فلسطینیوں کو ٹیلیفون، مبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سابق صدر خالد مشعل نے حال ہی میں مصر کی قید سے رہا ہونے والے چار فلسطینی نوجوانوں کورہائی پر مبارک باد پیش کی ہے۔