صہیونی زندانوں میں مقید چار فلسطینی مسلسل اسیری کے 34 ویں برس میں داخل
پیر-25-مارچ-2019
اسرائیلی زندانوں میں مسلسل تین عشروں سے زاید عرصے سے پابند سلاسل 4 فلسطینی اسیری کے 33 سال مکمل کرنے کے بعد رواں ہفتے 34 ویں برس میں داخل ہوگئے۔
پیر-25-مارچ-2019
اسرائیلی زندانوں میں مسلسل تین عشروں سے زاید عرصے سے پابند سلاسل 4 فلسطینی اسیری کے 33 سال مکمل کرنے کے بعد رواں ہفتے 34 ویں برس میں داخل ہوگئے۔
ہفتہ-23-مارچ-2019
اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل ایک فلسطینی قیدی نے قید میں تجدید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔
جمعہ-22-مارچ-2019
قابض اسرائیلی پولیس نے یروشیلم کے پرانے شہر سے ایک فلسطینی بچے کو جسمانی تشدد کے بعد گرفتار کر لیا۔
جمعہ-22-مارچ-2019
قابض صہیونی فوج نے 'ریمون' جیل میں قید فلسطینیوں پر نئی پابندیاں عاید کرتے ہوئے ان کے حقوق کی پامالیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
جمعہ-22-مارچ-2019
فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت عباس ملیشیا نے 17 سال تک اسرائیلی جیلوں میں قید وبند کی صعوبتیں اٹھانے والے ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لے لیا۔
جمعہ-22-مارچ-2019
اسرائیلی زندانوں میں ویسے تو صہیونی حکام نے طرح طرح کی انتقامی کارروایاں مسلط کر رکھی ہیں مگر جیلوں میں کشیدگی اور صہیونی حکام کی مانیٹرنگ دو اہم ترین مسائل ہیں اور یہ مسائل اسرائیل کی بیشتر جیلوں میں ہیں۔
جمعہ-22-مارچ-2019
فلسطینی اسیران اور اپنی سزا مکمل کر کے رہا ہو جانے والے قیدیوں کے امور کی نگرانی کرنے والے فلسطینی کمیشن نے کہا ہے کہ صہیونی جیل حکام غرب اردن کے شہر الخلیل کے درا قصبے کے رہائشی اسیر ایمن طابش کو ایالون کے زندانوں میں غیر انسانی حالات کے اندر قید تنہائی میں رکھے ہوئے ہیں۔
جمعرات-21-مارچ-2019
اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی شہریوں کے بنیادی حقوق کی پامالیوں کے خلاف بہ طور احتجاج ایک یاداشت غرب اردن میں قائم ریڈ کراس کے دفتر میں جمع کرائی گئی۔
بدھ-20-مارچ-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ صہیونی دشمن کے عقوبت خانوں بالخصوص' رامون' جیل میں قیدیوں پر تشدد صہیونی دشمن کے ہاتھوں اسیران کا حقیقی قتل عام کے مترادف ہے۔
منگل-19-مارچ-2019
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینی اسیران کو منظم جارحیت اور انتقامی کارروائی کا سامنا ہے۔