احمد مناصرہ سے والدہ کی مختصر ملاقات
پیر-14-نومبر-2022
گزشتہ 7 سال سے اسرائیلی عقوبت خانے میں قید 21 سالہ احمد مناصرہ کی والدہ کی مختصر ملاقات کروائی گئی ہے۔
پیر-14-نومبر-2022
گزشتہ 7 سال سے اسرائیلی عقوبت خانے میں قید 21 سالہ احمد مناصرہ کی والدہ کی مختصر ملاقات کروائی گئی ہے۔
پیر-31-اکتوبر-2022
ایک اسرائیلی خصوصی یونٹ نے آج (سوموار کی) صبح عوفر جیل میں فلسطینی قیدیوں کے سیلوں پر دھاوا بول دیا اور اسرائیلی جیلوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا جائزہ لیا۔
جمعرات-20-اکتوبر-2022
اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینیوں کی گرفتاریوں کے لیے شروع کی گئی ایک تازہ مہم کے دوران مغربی کنارے اور مقبوضہ یروشلم کے علاقے میں مختلف کارروائیاں کر کے 20 فلسطینی گرفتار کیے ہیں۔
بدھ-5-اکتوبر-2022
اسرائیلی جیل سروس (آئی پی ایس) نے سرطان میں مبتلا قیدی ناصر ابو حامد کو اساف ھروفیہ ہسپتال میں چند گھنٹے رکھنے کے بعد رملہ جیل واپس بھیج دیا ہے۔
منگل-4-اکتوبر-2022
الاسری میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ سرطان میں مبتلا قیدی ناصر ابو حامد کو رملہ جیل سے اساف ھروفیہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
جمعرات-29-ستمبر-2022
ایک حالیہ طبی رپورٹ کے مطابق، فلسطینی قیدی ناصر ابو حامد کے جسم کے اکثر حصوں بشمول دماغ اور ہڈیوں میں سرطان پھیل چکا ہے۔
ہفتہ-10-ستمبر-2022
حماس تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن ظاہر جبرین نے فلسطینی قیدی ناصر ابو حامد کی اسرائیلی جیل سے فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ناصر ابو حامد کینسر کے مریض ہیں۔ سیاسی بیورو کے رکن نے ابو حامد کی جیل نیں انتہائی بگڑ چکی صحت کے بعد ان کی زندگی کو لاحق خطرے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
بدھ-7-ستمبر-2022
اسرائیلی جیل میں فلسطینی قیدی عماد سرحان کو مسلسل قید تنہائی میں رکھنے کی وجہ سے کی صحت تیزی سے گررہی ہے۔ فلسطینی نظر بندوں کی دیکھ بھال کے لیے کام کرنے والے کمیشن نے منگل کے روز عماد سرحان کے بارے میں بتایا ہے کہ امراض قلب میں مبتلا ہونے کے علاوہ ہائپر ٹینش کا شکار ہو چکا ہے۔ اس کی حالت اس قدر خراب ہو چکی ہے کہ وہیل چئیر استعمال کیے بغیر چلنا ممکن نہیں رہا ہے۔
جمعہ-2-ستمبر-2022
اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں نے بڑے پیمانے پر کھلی بھوک ہڑتال کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ کی جانب سے اٹھائے گئے جابرانہ اقدامات کے خلاف اپنے مطالبات منوانے کی خاطر آج شام شروع ہونا تھی۔
بدھ-31-اگست-2022
رامون جیل میں آج صبح سے شدید کشیدگی پائی جاتی ہے ۔اسرائیلی خصوصی فوجی دستوں نے جیل کے مختلف حصوں اور سیلوں پر چھاپہ مارا اور فلسطینی قیدیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔