یکشنبه 17/نوامبر/2024

اسیران

فلسطینی اسیران کی خالی پیٹ سے حقوق کے لیے جنگ کا ایک ہفتہ

اسرائیلی جیل حکام کی جانب سے مطالبات مسترد کئے جانے کے بعد فلسطینی قیدیوں کی تحریک کے رہنماوں اور دوسرے قیدیوں کی بھوک ہڑتال آج ساتویں روز میں جاری ہے۔ متعدد فلسطینی اسیران کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے جب کہ دسیوں مزید فلسطینیوں‌ نے بھوک ہڑتال میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔

فلسطینی اسیران سے یکجہتی کے لیے نابلس کے میدان شہداء میں نماز جمعہ

اسرائیلی زندانوں میں صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف سیکڑوں فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال میں اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی کا مظاہرہ کرنے کے لیے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں ایک کھلے میدان میں نماز جمعہ کا اہتمام کیا گیا۔

اسلامی جہاد کا رہ نما رہائی کے بجائے اسرائیلی جیل میں منتقل

اسرائیل کی سالم فوجی عدالت نے اسلامی جہاد کے رہنما طارق حسین قعدان کی باقاعدہ قید ختم ہونے کے بعد انہیں انتظامی حراست میں منتقل کر دیا ہے۔

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال پانچویں روز میں داخل

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اسیران کی جانب سے "معرکہ الکرامہ" کے عنوان سے جاری بھوک ہڑتال میں دسیوں فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال پانچویں روز میں داخل ہو گئی۔

اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے دو اسیران کی حالت تشویشناک

انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے دو فلسطینی اسیران کی حالت تشویشناک ہونے کے بعد انہیں الرملہ جیل کی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

دو فلسطینی قیدی اسرائیلی جیلوں میں اسیری کے 19 ویں سال میں داخل

اسرائیلی جیلوں‌ میں قید دو فلسطینی اسیری کے 18 سال مکمل کرنے کے بعد قید کے 19 ویں سال میں داخل ہو گئے ہیں۔

اسرائیلی عقوبت خانوں میں‌400 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال

اسرائیلی جیل حکام کی جانب سے مطالبات مسترد کئے جانے کے بعد فلسطینی قیدیوں کی تحریک کے رہنماوں اور 400 دوسرے قیدیوں کی بھوک ہڑتال تیسرے روز میں داخل ہو گئی۔

فلسطینی اسیران اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید کے 18 ویں سال میں داخل

اسرائیلی جیلوں میں قید دو فلسطینی شہریوں کی مسلسل اسیری کے 17 سال مکمل ہونے کے بعد قید کے 18 واں سال شروع ہوگیا ہے۔

غزہ کے 26 شہریوں کی اسرائیل جیل میں قید عزیزوں سے ملاقات

گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 26 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔

بیت المقدس کا فلسطینی شہری اسیری کے 18 سال میں داخل

مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والا ایک فلسطینی اسرائیلی زندانوں میں اسیری کے 17 سال مکمل کرنے کے بعد 18 ویں سال میں داخل ہوگیا ہے۔