دوشنبه 18/نوامبر/2024

اسیران

ڈنمارک میں فلسطینی اسیران کے حق میں انسانی حقوق گروپ کی ریلی

یورپی ممالک میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ کی طرف سے اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا گیا۔

صہیونی فوج کے چھاپوں میں بچے سمیت 8 فلسطینی اغوا

قابض صہیونی فوج نے منگل کو علی الصبح مغربی کنارے کے مختلف علاقوں سے 8 فلسطینی شہریوں کو اغوا کر لیا۔

اسرائیلی فوج کے غرب اردن میں رات گئے چھاپے، 08 فلسطینی گرفتار

قابض صہیونی فوج نے مغربی کنارے کے مختلف علاقؤں میں گذشتہ روز چھاپوں کے دوران 8 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔

جزیرہ النقب کے دو فلسطینی خواتین کو اسرائیلی عدالت سے قید کی سزا

اسرائیل کے بئر سبع شہرمیں قائم ایک فوجی عدالت نے جزیرہ نما النقب سے تعلق رکھنے والی دو فلسطینی خواتین کو صہیونی ریاست کے خلاف دشمنی کےالزام میں قید کی سزا سنائی ہے۔

دو فلسطینی اسیران کی مسلسل اسیری کا 18 واں سال شروع

اسرائیلی جیلوں میں قید دو فلسطینی اسیران کی مسلسل اسیری کے 17سال مکمل ہوگئے ہیں اور اب ان کی اسیری کا اٹھارہواں سال شروع ہوگیا ہے۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی شہری کو 30 ماہ قید کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی 28 سالہ فلسطینی ابراہیم محمد عودہ درباس کو 30 ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔ درباس کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے العیساویہ سے ہے۔

قابض اسرائیل بھوک ہڑتالی اسیران کے مطالبات تسلیم کرنے پر مجبور

اسرائیلی جیلوں میں قید بھوک ہڑتال فلسطینی اسیران اور جیل انتظامیہ کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے بعد صہیونی جیل حکام نے اسیران کے مطالبات تسلیم کر لیے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے زخمی فلسطینی بچے کی دوران حراست شہادت کی تصدیق کر دی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی طرف سے زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے ایک 16 سالہ فلسطینی لڑکے کی شہادت کی تصدیق ہو گئی ہے۔

غزہ کے 17 شہریوں کی اسرائیل جیل میں قید عزیزوں سے ملاقات

فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 17 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’رامون‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔

جرمنی میں فلسطینی اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ

جرمنی میں انسانی حقوق کی تنظیموں اور فلسطینی کمیونٹی کے زیر اہتمام اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا گیا۔