دوشنبه 18/نوامبر/2024

اسیران

اسرائیلی جیل میں قید حماس رہ نما 20 سال بعد رہا

اسرائیلی زندانوں میں مسلسل 20 سال سے پابند سلاسل اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے رہ نما محمد صبحہ کو گذشتہ روز رہا کر دیا۔

اسرائیلی زندانوں میں تین فلسطینیوں‌ کی بھوک ہڑتال جاری

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے تین فلسطینیوں عودۃ الحروب اور حسن العویوی مسلسل 44 اور اسیر سلیم الرجوب 22 دن سے صہیونی زندانوں میں انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے مارچ اور اپریل میں‌ بچوں سمیت 900 فلسطینی گرفتار کیے

فلسطین میں اسیران کے امور کے لیے کام کرنے والے اداروں کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ دو ماہ کے دوران 133 بچوں اور 23 خواتین سمیت مجموعی طور پر 900 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

‘فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں قیدیوں پر وحشیانہ تشدد کی تحقیقات کی جائیں’

فلسطین میں انسانی حقوق کے ایک آزاد گروپ کے ڈائریکٹر اور ممتاز قانون دان فرید الاطرش نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں قید شہریوں پر تشدد کی آزادانہ تحقیقات کی جانی چاہیے۔

تین فلسطینی قیدیوں‌ کی اسرائیلی زندانوں میں بھوک ہڑتال جاری

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے تین فلسطینیوں عودۃ الحروب اور حسن العویوی مسلسل 42 اور اسیر سلیم الرجوب 18 دن سے صہیونی زندانوں میں انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی ماہ صیام کی تیاری کیسے کرتے ہیں؟

اسرائیلی جیلوں‌ میں قید ہزاروں فلسطینیوں‌ کو ہر سال ماہ صیام زندانوں کی سلاخوں کے پیچھے گذارنا پڑتا ہے۔ فلسطینی قیدی بے بسی کے عالم میں ماہ صیام کا استقبال، اس کی تیاری ، سحری اور افطاری کیسے کرتے ہیںِ؟ اس سوال کا جواب ایک سابق فلسطینی قیدی 'ثامر سباعنہ' نے سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ 'فیس بک' پر پوسٹ کی گئی ایک تحریر میں دیا ہے۔

اسرائیلی جیل میں قید دو فلسطینیوں کی 38دن سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینیوں عودۃالحروب اور حسن العویوی مسلسل 38دن سے صہیونی زندانوں میں انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

شہید فلسطینی کی اہلیہ کو اسرائیلی عدالت سے 16 ماہ قید کی سزا

اسرائیل کی'عوفر' فوجی عدالت نے القسام بریگیڈ کے شہید کمانڈر نشات الکرمی کی اہلیہ کو 16 ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

اسیر عباس السید 18 سال سے اپنے اہل خانہ کے ساتھ افطار کرنے سے محروم

ماہ صیام کے آتے ہی فلسطینی شہریوں کے دکھوں میں ایک اور اضافہ ہوجاتا ہے۔ ہزاروں فلسطینی صہیونی زندانوں میں قید ہونے کے باعث ماہ صیام اور عید پر اپنے پیاروں سے دور ہوتے ہیں۔

سابق فلسطینی اسیران کے گھروں میں لوٹ مار کے مذموم صہیونی مقاصد!

قابض صہیونی فوج نے کچھ عرصے سے سابق فلسطینی اسیران کے گھروں میں لوٹ مار کی مہم جاری ہے۔ اس مہم کے کئی مذموم مقاصد ہیں۔