دوشنبه 18/نوامبر/2024

اسیران

فلسطینی اسیرہ لمیٰ خاطر کو اسرائیلی عدالت سے 13 ماہ قید کی سزا

اسرائیل کی فوجی عدالت 'عوفر' نے زیر حراست فلسطینی خاتون سماجی کارکن لمیٰ خاطر کو 13 ماہ قید اور 4 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

معذور فلسطینی کی مسلسل دو ہفتوں سے اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال

اسرائیلی زندانوں میں قید ایک معذور فلسطینی معتز عبیدو نے انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

فلسطینی خاتون کا بھوک ہڑتالی بیٹے سے اظہار یکجہتی میں خود بھوک ہڑتال

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل فلسطینی شہری حسن العویوی کی بھوک ہڑتال کے 70 دن پورے ہونے پر اس کی والدہ نے بھی بیٹے کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ حسن العویوی کی ماں کی بھوک ہڑتال کا آج تیسرا دن ہے۔

غزہ کے شہریوں کی نفحہ جیل میں اسیران سے ملاقات

غزہ کے متعدد باسیوں نے اسرائیل سے اجازت ملنے کے بعد نفحہ جیل میں قید اپنے عزیز واقارب کے ساتھ ملاقات کی۔

اسرائیلی قید میں 250 فلسطینی بچے عید پر کپڑوں ودیگر سہولیات سے محروم

ظفلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے کی طرف سے جاری رپور‌ٹ میں‌ کہا گیا ہے کہ صہیونی زندانوں‌ میں قید 250 فلسطینی بچے عید الفطر پر نئے کپڑوں اور دیگر ضروریات سے محروم ہیں۔ صہیونی حکام جنیوا معاہدے اور بین الاقوامی اصولوں کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے فلسطینی بچوں کے حقوق کی پامالی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔

فلسطینی اسیر کی مسلسل چوتھے روز بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیل میں قید ایک 30 سالہ فلسطین اسیر مراد ولید محمد ملایشہ مسلسل چوتھے روز سے صہیونی زندانوں میں انتظامی حراست کے خلاف بہ طور پر احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔

آلاء بشیر کو عید پر رام اللہ اتھارٹی کی قید سے رہا کرنے کا مطالبہ

فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کے ہاتھوں ایک نوجوان فلسطینی معلمہ اور قاریہ آلاء بشیر کی گرفتاری کے بعد اس کے اہل خانہ نہ آلاء کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطینی صحافی ایک سال کی انتظامی حراست کے بعد اسرائیل جیل سے رہا

اسرائیلی حکام نے سینیر فلسطینی صحافی اسامہ حسین شاھین کو گذشتہ روز مسلسل ایک سال تک پابند سلاسل رکھنے کے بعد رہا کر دیا۔

اسرائیلی کی فوجی عدالت سے 15 سالہ فلسطینی بچے کو چار ماہ قید کی سزا

اسرائیل کی فوجی عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک 15 سالہ فلسطینی بچے عبدالجابر یاسین کو چار ماہ قید اور تین ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔

اسرائیلی جیل میں‌تین فلسطینیوں‌کی بھوک ہڑتال جاری، ایک نے معطل کر دی

اسرائیلی زندانوں میں مقید ایک فلسطینی قیدی نے صہیونی حکام کی طرف سے آئندہ ماہ رہائی کی یقین دہانی کے بعد بھوک ہڑتال معطل کر دی ہے جب کہ تین فلسطینی اسیران صہیونی ریاست کے مظالم خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان میں 35 سالہ اسیر حسن العویوی 57 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔