حماس کا پرچم لہرانے کی پاداش قید فلسطینی اسرائیلی جیل سے رہا
جمعہ-21-جون-2019
بیت المقدس کا ایک فلسطینی شہری جسے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کا پرچم لہرانے کی پاداش میں چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ قید کاٹنے کے بعد گھر پہنچ گیا ہے۔
جمعہ-21-جون-2019
بیت المقدس کا ایک فلسطینی شہری جسے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کا پرچم لہرانے کی پاداش میں چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ قید کاٹنے کے بعد گھر پہنچ گیا ہے۔
بدھ-19-جون-2019
فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی جیل انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کے شکار فلسطینی کی حالت تشویشناک ہے اور وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں۔
منگل-18-جون-2019
اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری کے مادہ تولید کی رحم مادر میں مصنوعی طریقے سے منتقلی کے نتیجے میں بچی کا باپ بن گیا۔
منگل-18-جون-2019
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی فوج کا فلسطینی شہریوں کی گرفتاری کے وقت ان پر وحشیانہ تشدد معمول بن چکا ہے۔ گرفتاری کے وقت فلسطینیوں سے غیر انسانی اور سفاکانہ سلوک کے نئے شواہد سامنے آئے ہیں۔
پیر-17-جون-2019
اسرائیلی جیل انتظامیہ کی طرف سے فلسطینی اسیران کے مطالبات تسلیم کیے جانے کی یقین دہانی کے بعد 'عسقلان' جیل میں فلسطینی اسیران نے کل اتوار کو شروع کی گئی بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔
پیر-17-جون-2019
اسرائیل کی بدنام زمانہ جیل'عسقلان' میں پابند سلاسل دسیوں فلسطینیوں نے کل اتوار سے اجتماعی بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔
ہفتہ-15-جون-2019
قابض اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے آج ہفتے کے روز عسقلان جیل پر دھاوا بولا اور جیل میں گھس کر قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ ان کے کمروں میں گھس کر سامان کی توڑ پھوڑ کی۔
بدھ-12-جون-2019
گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 37 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’ایشل‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔
بدھ-12-جون-2019
اسرائیل کی 'عسقلان' جیل میں قید درجنوں فلسطینی اسیران نے صہیونی جیلروں اور قابض فوج کے مظالم کے خلاف آئندہ اتوار کو اجتماعی بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
بدھ-12-جون-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے رہائشی 17 سالہ محمد حسنین اسرائیلی زندانوں میں قید وبند کے ساتھ ساتھ زخموں کی شدید تکلیف میں بھی مبتلا ہے۔ وہ ایک وقت میں جیل کی کٹھن زندگی گذارنے کے ساتھ صہیونی جیلروں کی مجرمانہ غفلت اور لاپرواہی کا بھی سامنا کر رہا ہے۔ خدشہ ہے کہ صہیونی جیلروں کی لاپرواہی سے اس کی ایک ٹانگ کے ضائع ہونے ہوسکتی ہے۔