جمعه 15/نوامبر/2024

اسیران

قابض ریاست کو قیدیوں کے تبادلے میں ہچکچہاٹ کی پالیسی پچھتانا پڑے گا

حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان نے ایک انٹرویو کے دوران خبر دار کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں قید فلسطینیوں کو بدلے میں رہا کرنے میں ہچکچاہٹ دکھانے پر کل افسوس کرنا پڑے گا۔ ترجمان کا یہ انٹرویو مرکز اطلاعات فلسطینی نے شائع کیا ہے۔

قیدی ابو حمید کی رہائی کے لیے العماری پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی ریلی

درجنوں فلسطینیوں نے العماری پناہ گزین کیمپ میں کینسر زدہ فلسطینی قیدی ناصر ابو حمید کی فوری رہائی کے لیے ریلی کا انعقاد کیا ۔ ریلی کا آغاز کیمپ میں قائم مسجد سے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد کیا گیا۔

برسوں سے قید محمد قاسم عارضہ کی صحت مسلسل بگڑ رہی ہے

2011ء سے قیدفلسطینی قیدی محمد قاسم عارضہ کی صحت عدم توجہ کے باعث بگڑ رہی ہے۔ انہیں ناک میں سخت تکلیف ہے۔

ہارٹ اٹیک کے بعد فلسطینی قیدی کی حالت بگڑ گئی، جیل سے ہسپتال منتقل

اسرائیلی قابض اتھارٹی کی جیل نافحہ سے دل کا دورہ پڑنے کے بعد ایک فلسطینی قیدی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لیے کوششیں جاری ہیں: اسماعیل ہنیہ

حماس کے سیاسی بیرو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کی آزادی کے دن رات جدوجہد جاری ہے۔

تضامن کا فلسطینی قیدیوں کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ

قیدیوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے قائم عالمی فاؤنڈیشن "تضامن" نے بین الاقوامی انجمن ہلالِ احمر اور اقوامِ متحدہ کے اداروں سے فلسطینی قیدیوں کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یورپی یونین کا احمد مناصرہ کی رہائی، نفسیاتی علاج کا مطالبہ

یورپی یونین نے اسرائیلی قابض اتھارٹیز سے فلسطینی قیدی احمد المناصرہ کو طویل قید تنہائی سے نکالنے اور نفسیاتی معالج سے ان کے ضروری علاج کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطینی قیدی نے مطالبات پورے ہونے کا وعدہ ملنے پر بھوک ہڑتال معطل کردی

فلسطینی قیدی سامر العیساوی نے اسرائیلی جیل سروسز کی طرف سے مطالبات کا مثبت جواب ملنے کے بعد جمعہ کے روز سے اپنی بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔ انہوں نے 26 دن مسلسل بھوک ہڑتال کیے رکھی۔

قیدی ابو ربیعہ نامعلوم مقام منتقل، بیٹا ربیعہ بھی گرفتار

اسرائیلی جیل فورسز نے آج صبح فلسطینی قیدی محمد نایفہ ابو ربیعہ کو مجدو جیل سے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیاہے۔

موسمِ سرما کی آمد، فلسطینی اسیران بنیادی سہولیات سے محروم

اسرائیلی جیل سروسز (آئی پی ایس) نے فلسطینی قیدیوں کو موسمِ سرما میں گرم کپڑے فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔