دوشنبه 18/نوامبر/2024

اسیران

رواں سال کے دوران صہیونی فوج نے بیت المقدس سے 900 فلسطینی گرفتار کیے

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنےوالی تنظیموں کی طرف سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران اسرائیلی فوج نے فلسطین کےمقبوضہ بیت المقدس شہر میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 900 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

مطالبات تسلیم کرنے پر 5 فلسطینی اسیران نے بھوک ہڑتال معطل کر دی

اسرائیلی حکام کی طرف سے مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد صہیونی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے 5 اسیران نے ہڑتال معطل کر دی ہے۔ ان اسیران نے 12 دن تک اپنے آئینی حقوق اور مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتال جاری رکھی۔

اسرائیلی فوج کا وسیع پیمانے پر سرچ آپریشن، 34 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی جانب سے گھر گھرآپریشن میں 34 فلسیطنیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

میری بیٹی کو فلسطینی جیل میں دھمکیوں سامنا ہے: والدہ آلاء بشیر

فلسطینی اتھارٹی کی جیل میں سیاسی بنیادوں پر قید کی گئی دینی مدرسے کی معلمہ آلاء‌ بشیر کی والدہ نے اپنی بیٹی کے ساتھ ہونے والے برتائو پر سخت غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آلاء بشیر کو فلسطینی اتھارٹی کی جیل میں منظم بلیک میلنگ اور سنگین نتائج کی دھمکیوں کا سامنا ہے۔

چھ ماہ میں صہیونی فوج کے ہاتھوں 2600 فلسطینی گرفتار

قابض صہیونی فوج کی جانب سے جاری کریک ڈائون میں گذشتہ چھ ماہ کے دوران 2600 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اسرائیل کی’عسقلان’ جیل میں قید 50 فلسطینی اسیران دوسری جیلوں میں منتقل

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی حکام نے 'عسقلان' جیل میں قید 50 فلسطینی اسیران کو دوسری جیلوں‌ میں منتقل کر دیا ہے۔

انتظامی حراست کے خلاف 7 فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل 7 فلسطینیوں‌ نے بلا جواز قید میں رکھنے کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔ بھوک ہڑتال کرنے والوں میں دو اسیران احسان عثمان اور جعفر عزالدین بھی شامل ہیں جو پہلے سے ہی بھوک ہڑتال کر رہے ہیں۔

القدس میں اسرائیلی فوج کا غیر مسبوق کریک ڈائون، 19 فلسطینی گرفتار

قابض صہیونی فوج نےفلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کے خلاف آج ہفتے کو وحشیانہ کریک ڈائون میں کم سے کم 19 فلسطینیوں کوحراست میں لے لیا ہے۔

اسرائیلی انتظامیہ فلسطینی اسیرات کی دھمکی کے سامنے جھک گئی!

قابض صہیونی ریاست کی خواتین کے لیے قائم کردہ 'دامون' جیل میں پابندسلاسل فلسطینی اسیرات کی طرف سے اجتماعی بھوک ہڑتال کی دھمکی کے بعد صہیونی حکام اسیرات کے مطالبات ماننے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی حراستی مراکز میں 10 فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال

اسرائیلی جیلوں میں قید 10 فلسطینی اسیران نے انتظامی حراست میں توسیع کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔