
اسرائیلی جیلوں میں قید چار فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری
ہفتہ-2-نومبر-2019
اسرائیلی جیل میں انتظامی قید کے تحت گرفتار چار اسیران نے اپنی بھوک ہڑتال بدستور جاری رکھی ہوئی ہے۔ اسرائیلی حکام نے ان اسیران کو بناء کسی مقدمے اور سماعت کے جیل میں قید رکھا ہے۔