شنبه 16/نوامبر/2024

اسیران

فلسطینی بھائیوں کی صہیونی قید سے آزادی ہماری اولین ترجیح ہے: ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کے زندانوں میں قید فلسطینی بہنوں،بھائیوں اور تمام فرزندان ملت کی رہائی کے حماس کی اولین ترجیح ہے۔ حماس اس حوالے سے ہرسطح پر ہرممکن کوششیں جاری رکھے گی۔

خطرناک مرض کا شکار سابق فلسطینی اسیر اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے خطرناک بیماری کا شکار ایک سابق فلسطینی اسیر کو حراست میں لے لیا ہے۔

صہیونی جلادوں نے فلسطینی قیدی کو’ زخم پر ضربیں’ لگا کر اذیتیں دیں

زیرحراست فلسطینی قیدیوں پر صہیونی فوج کے تشدد کے لرزہ خیز واقعات معمول کا حصہ ہیں اور اسرائیلی عقوبت خانوں میں قابض صہیونی دشمن کی طرف سے طرح طرح کی اذیتیں دی جاتی ہیں۔

فلسطینی شہری اسرائیلی قید سے ساڑھےسترہ سال بعد رہا

اسرائیلی جیلوں میں قید ایک فلسطینی ساڑھے سترہ سال قید کے بعد رہا ہوئے ہیں۔

صہیونی زندان میں فلسطینی دو شیزہ کو کیسے بے آبرو کیا گیا؟

اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی مائوں بہنوں اور بیٹیوں پر صہیونی جلاد نہ صرف ظلم کے پہاڑ توڑتے اور انہیں جسمانی اور ذہنی تشدد کا نشانہ بناتے ہیں وہیں یہ درندہ صفت فرعون بے بس اور نہتی فلسطینی بیٹیوں کی آبرو سے کھیلنے کے گھنانونے جرائم سے بھی باز نہیں آتے۔

فلسطینی صحافیہ کو انتظامی قید کی سزا، طالبہ کی حراست میں توسیع

اسرائیلی فوج کی طرف سے حراست میں لی گئی سینیر فلسطینی طالبہ بشری جمال الطویل کواسرائیلی فوجی عدالت 'عوفر' کی طرف سے چار ماہ انتظامی قید کی سزا سنائی ہے جب کہ طالبہ شذی ماجد حسن کی مدت حراست میں کل منگل تک کی توسیع کی ہے۔

بھوک ہڑتال فلسطینی قیدی اسپتال میں بھی زنجیروں میں بند

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ مسلسل 85 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی شہری احمد زھران کی اسرائیلی جیل میں زندگی شدید خطرات سے دوچار ہوچکی ہے۔ اسیر زھران کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں بستر علالت میں بھی اسے زنجیروں میں جکڑ کر رکھا گیا ہے۔

شہید کی ماں کا بیٹے کی شہادت کی برسی پر قوم کے نام پیغام

ایک سال قبل قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینی صالح البرغوثی کی والدہ ام عاصف البرغوثی نے بیٹے کی شہادت کی برسی پر قوم کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے۔

اسرائیلی زندان میں فلسطینی قیدی کو نفسیاتی تشدد کا سامنا

فلسطین میں اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل فلسطینی قیدیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے 'کلب برائے اسیران' نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بیماری میں مبتلا ایک فلسطینی موسیٰ صوفان کو صہیونی زندانوں میں نفسیاتی تشدد اور اذیتوں کا سامنا ہے۔

دوران تفتیش زیر حراست فلسطینی العرابید کی حالت مزید بگڑ گئی

اسرائیل کے کثیر الاشاعت عبرانی اخبار 'ہارٹز' نے انکشاف کیا ہے کہ پہلے سے تشدد کا شکار فلسطینی سامر العرابید کو اسپتال سے جیل منتقل کیے جانے کے بعد صہیونی جلادوں نے اس پر دوبارہ تشدد شروع کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق تفتیش کی آڑ میں قیدی کے ساتھ ناروا سلوک کی وجہ سے اس کی حالت مزید بگڑ گئی ہے۔