اسرائیلی عدالت نے فلسطینی قیدی کی سزا بڑھا کر 18 سال کر دی
جمعرات-27-فروری-2020
اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیر حراست ایک فلسطینی شہری کو چند سال قبل یہودی آباد کاروں پر چاقو سے حملے کے الزام میں 18 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
جمعرات-27-فروری-2020
اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیر حراست ایک فلسطینی شہری کو چند سال قبل یہودی آباد کاروں پر چاقو سے حملے کے الزام میں 18 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
پیر-24-فروری-2020
اسرائیل کی جیل میں قید ایک 77 سالہ فلسطینی کی کینسر کے مرض کا شکار ہونے کے بعد اسرائیلی اسپتال میں سرجری کی گئی ہے۔ تاہم اس کے باوجود اس کی حالت انتہائی تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔
ہفتہ-22-فروری-2020
اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں سے تفتیش کے دوران صہیونی جلاد وحشیانہ اور غیرانسانی حربے استعمال کرتے ہیں۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ میں ایک خاتون قیدی پر اسرائیلی عقوبت خانوں میں ڈھائے جانے والے مظالم کی لرزہ خیز تفصیلات سامنے آئی ہیں۔
جمعہ-7-فروری-2020
اسرائیل کی جیل میں قید ایک 77 سالہ فلسطینی کی کینسر کے مرض کا شکار ہونے کے بعد اسرائیلی اسپتال میں سرجری کی گئی ہے۔
پیر-27-جنوری-2020
فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے صہیونی عقوبت خانوں میں فلسطینی بچوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک کیے جانے کے لرزہ خیز واقعات کا انکشاف کیا ہے۔
اتوار-26-جنوری-2020
قابض صہیونی ریاست کے زندانوں میں قید فلسطینی بچوں کو صہیونی ریاست اپنے منظم جرائم کو طول دینے کے لیے ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرتی ہے۔
ہفتہ-25-جنوری-2020
اسرائیل کی بئر سبع کی عدالت نے عمر رسیدہ فلسطینی فواد شوبکی کی رہائی سے متعلق نظر ثانی کی درخواست مسترد کردی ہے۔
جمعہ-24-جنوری-2020
نام نہاد صہیونی وحشی کینسر ایک ایسی رجیم ہے جو فلسطینی بچوں کے ساتھ تشدد کے بدترین حربے اور ظالمانہ ہتھکنڈوں کے استعمال کی منظم پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
بدھ-22-جنوری-2020
قابض صہیونی ریاست کی جیلوں میں قید فلسطینی خواتین کے بارے میں انتہائی تشویشناک اور لرزہ خیز معلومات سامنے آئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صہیونی زندانوں میں قید کی گئی پچاس کے قریب فلسطینی خواتین کو بنیادی انسانی حقوق میسر نہیں اور دوران حراست انہیں طرح طرح کے پر تشدد حربوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
بدھ-22-جنوری-2020
اسرائیلی ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف جرائم کا لا متناہی سلسلہ جاری ہے اور روزمرہ کی بنیاد پر اسرائیلی عقوبت گاہوں پر فلسطینیوں دی جانے والی اذیتیوں کے ہولناک مظاہر سامنے آ رہے ہیں۔