چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسیران

فلسطینی اسیر مسلسل چوتھی بار انتظامی قید میں توسیع روکنے میں کامیاب

فلسطینی میڈیا آفس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انتظامی پالیسی کے تحت گرفتار فلسطینی 53 سالہ عدنان الحصری چوتھی بار انتظامی قید میں توسیع روکنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

پندرہ سال صہیونی زندانوں میں قید کاٹنے والا فلسطینی دوبارہ گرفتار

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک سابق فلسطینی اسیر کو حراست میں لے لیا ہے۔ گرفتار ہونے والا فلسطینی صلاح حسین 15 سال اسرائیلی جیلوں میں قید رہ چکا ہے۔ اسے ڈیڑھ سال قبل اسرائیل کی عسقلان جیل سے رہا کیا گیا تھا۔

ھشام بشکار جس کی سہاگ رات صہیونی زندانوں میں گذر گئی

ھشام بشکار اور اس کی منگیتر امانی اسمر کی شادی کے دن قریب تھے اور دونوں خاندان شادی کی خوشیوں اور امیدوں کےساتھ تیاری کررہے تھے۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی قیدی کی انتظامی حراست میں تیسری بار توسیع

قابض اسرائیل کی ایک فوجی عدالت کی طرف سے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی مفید موسیٰ عبدالمجید شدید کی انتظامی قید میں تیسری بار توسیع کی ہے۔ 39 سالہ مفید شدید الخلیل کے نواحی علاقے خرسا سے تعلق رکھتے ہیں۔

فلسطینی اسیر نے اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال معطل کر دی

اسرائیلی جیل قید ایک فلسطینی شہری نے بہ طور احتجاج شروع کی گئی بھوک ہڑتال معطل کر دی ہے۔

فلسطینی شہری کے اسرائیلی زندانوں میں اسیری کے 15 سال مکمل

اسرائیلی زندانوں میں قید ایک فلسطینی شہری ضرغام حسنی شواھنہ کی اسیری کے سفر کا 15 واں سال شروع ہوگیا ہے۔

اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کی ممکنہ ڈیل کے لیےاسیران کی فہرست جاری نہیں کی

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے ممکنہ معاہدے میں فلسطینیوں‌کی طرف سے قیدیوں‌ کی ذرائع ابلاغ میں سامنے آنے والی فہرست کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ جماعت کی طرف سے قیدیوں کے تبادلے کے لیے کسی قسم کی فہرست جاری نہیں کی گئی۔ اس حوالے سے ذرائع ابلاغ میں جو فہرست گردش کررہی ہےاس میں کوئی صداقت نہیں۔

فلسطینی شہری اسرائیلی زندانوں میں قید کے 26 ویں سال میں داخل

اسرائیل کی جیل میں قید 54 سالہ فلسطینی ایمن عبدالمجید سدر کی مسلسل اسیری کے 25 سال مکمل ہوگئے ہیں جس کے بعد وہ قید کے 26 ویں برس میں داخل ہوئے گئے ہیں۔

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی شہری نے بھوک ہڑتال شروع کردی

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے تحت قید ایک فلسطینی شہری نے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

فلسطینی اسیران کے بنک اکائونٹس کی بندش کھلا معاشی ڈاکہ

اسرائیلی جیل میں قید شمالی مغربی کنارے کے جنین سے تعلق رکھنے والے قیدی کی والدہ یہ سن کر حیرت زدہ رہ گئیں کہ ان کےبیٹے کے قاہرہ عمان بینک میں بینک اکاؤنٹ میں موجود رقم کے بارے میں پوچھا تو اسے بتایا گیا کہ اس میں کوئی رقم موجود نہیں ہے۔ اس واقعے نے بنک ملازمین اور خواتن کے درمیان تلخ کلامی پیدا کی اور اسیر کی ماں نے اکائونٹ میں موجود رقم واپس کرنے کا مطالبہ کیا۔