شنبه 16/نوامبر/2024

اسیران

بھوک ہڑتال فلسطینی کی زندگی بچانے کے لیے سوشل میڈیا پر مہم

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے صہیونی جبر کے خلاف مسلسل 78 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کی زندگی خطرے میں ہے مگر فلسطینی قوم، اسیر کے خاندان اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی بار بار اپیلوں کا صہیونی ریاست پرکوئی اثر نہیں ہو رہا ہے۔

انتظامی قید کے خلاف طویل بھوک ہڑتال، اسیر ماہر الاخرس کی حالت تشویشناک

فلسطینی قیدی ماھر الاخرس غیر قانونی انتظامی نظربندی کے خلاف جاری احتجاج کے طور پر بھوک ہڑتال 72 ویں روز میں داخل ہوگئی ہے، جس کے باعث اس کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے۔

کینسر کا مریض فلسطینی صہیونی جلادوں کے رحم وکرم پر

قابض صہیونی ریاست کے زندانوں میں قید ہزاروں فلسطینیوں‌ میں سیکڑوں کینسر جیسے جان لیوا مرض کا شکار ہیں۔ ان میں بعض کی حالت تشویشناک اور زندگی خطرے میں ‌ہے اور وہ صہیونی جیلروں اور سفاک جلادوں کے رحم وکرم پر ہیں۔

اسرائیلی فوجی عدالت سے بزرگ فلسطینی کو قید اور جرمانے کی سزا

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست ایک بزرگ فلسطینی کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطینی قیدی نے انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کر دی

اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری کو عملی قید کی مدت پوری کرنے کے بعد انتظامی قید میں ڈالے جانے پر اس نے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

فلسطینی اسیر اسرائیلی زندان میں مسلسل اسیری کے 18 ویں سال میں داخل

اسرائیلی زندان میں قید ایک فلسطینی شہری مسلسل اسیری کے 17 سال مکمل کرنے کے بعد 18 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔

حماس رہ نما اسرائیل کی ‘عوفر’ جیل سے جزیرہ النقب کی جیل میں منتقلی

اسرائیلی حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے بزرگ رہ نما عبدالخالق النتشہ کو عوفر جیل سے جزیرہ نما النقب کی جیل منتقل کردیا ہے۔عو

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی شہری کی بھوک ہڑتال تیسرے ماہ میں داخل

اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے تحت قید ایک فلسطینی نے انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ اسیر ماہر الاخرس کی بھوک ہڑتال تیسرے ماہ میں داخل ہوگئی ہے۔

جیل کینٹین اسرائیل کا قیدیوں کو سزا دینے کا ایک نیا ہتھکنڈہ

اسرائیلی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں پرمظالم ڈھانے کے لیے دو درجن سے زاید عقوبت خانے قائم کیے گئے ہیں جن میں ہزاروں فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔ آئے روز فلسطینیوں کی ایک بڑی تعداد ان جیلوں میں ڈالی جاتی ہے جہاں ‌ان پر ظلم وبربریت اور تشدد کے پہاڑے توڑے جاتے ہیں۔ صہیونی زندانوں میں قید فلسطینیوں پرمظالم کی مختلف شکلیں آئے روز سامنے آتی رہتی ہیں۔

رہائی کی تاریخ طے ہونے پر فلسطینی اسیر نے بھوک ہڑتال معطل کر دی

اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری عبدالرحمان شعیبات نے مسلسل 43 دن بھوک ہڑتال کرنے کے بعد گذشتہ روز رہائی کی تاریخ طے ہونے پر بھوک ہڑتال معطل کر دی۔