اقوام متحدہ کے عہدیدار کا بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدی کی رہائی کا مطالبہ
ہفتہ-24-اکتوبر-2020
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے خصوصی مندوب مائیکل لینک نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 90 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطین کو فوری طور پر رہا کرے۔
ہفتہ-24-اکتوبر-2020
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے خصوصی مندوب مائیکل لینک نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 90 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطین کو فوری طور پر رہا کرے۔
جمعرات-22-اکتوبر-2020
فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران اسرائیلی فوجی عدالتوں سے 880 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔
منگل-20-اکتوبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت قوم اور اسیران کو معاہدہ احرار کی طرز پر ایک اور ایسے ہی باوقار معاہدے کی خوش خبری سنانے کی تیاری کر رہی ہے۔
اتوار-18-اکتوبر-2020
اسرائیلی جیل میں زندگی اور موت کی کشمکش سے دوچار ایک بھوک ہڑتال فلسطینی ماہر عبداللطیف الاخرس عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز ہے۔ ماہرالاخرس نے 85 دن قبل بلا جواز انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی تھی جو آج بھی جاری ہے۔ بھوک ہڑتال کی وجہ سے اسیر کی زندگی شدید خطرے سے دوچار ہے مگر وہ رہائی یا شہادت تک احتجاجی بھوک ہڑتال جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔
جمعہ-16-اکتوبر-2020
اسرائیلی جیل میں مسلسل 81 روز سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی ماہر الاخرس نے رہائی یا شہادت تک بھوک ہڑتال جاری رکھنے کےعزم کا اظہار کیا ہے۔
جمعرات-15-اکتوبر-2020
جب صہیونی ریاست کے مظالم اور جبرو سفاکیت کا سلسلہ اپنی تمام حدوں سے گزر جاتا ہے تو فلسطینی قیدی صہیونی جلادوں کا غرور خاک میں ملانے کے لیے بھوک ہڑتال کا مشکل، صبر آزما اور بعض اوقات جان لیوا ہونے والا طریقہ اپناتے ہیں۔
بدھ-14-اکتوبر-2020
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے صہیونی جیلروں اور جلادوں کی جانب دو فلسطینی قیدیوں جمال ابو الھیجا اور حسن سلامہ کو بہیمانہ تشدد کا بشانہ بنائے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ جماعت فلسطینی قیدیوں کے خلاف صہیونی ریاست کی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
منگل-13-اکتوبر-2020
اسرائیل کی سپریم کورٹ نے مسلسل 78 دن سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کی رہائی سے متعلق دی گئی درخواست مسترد کر دی ہے۔
پیر-12-اکتوبر-2020
اسرائیلی زندانوں میں زخمی حالت میں گرفتار کر کے ڈالی گئی فلسطینی خاتون اسریٰ جعابیص کی اسیری کو آج چھ سال ہوگئے ہیں۔
پیر-12-اکتوبر-2020
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جزیرہ نما النقب نامی اسرائیلی جیل میں قید فلسطینیوں نے اپنے تین ساتھیوں کی قید تنہائی ختم کرنے کے لیے احتجاجی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔