اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی نو عمر کے لئے سوشل میڈیا پر مہم
پیر-18-جنوری-2021
سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اسرائیلی جیل میں دو ہفتوں سے قید 16 سالہ عبدالرحمٰن البشیتی کی رہائی کے لئے مہم چلائی جا رہی ہے۔
پیر-18-جنوری-2021
سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اسرائیلی جیل میں دو ہفتوں سے قید 16 سالہ عبدالرحمٰن البشیتی کی رہائی کے لئے مہم چلائی جا رہی ہے۔
پیر-18-جنوری-2021
کلب برائے اسیران کے مطابق اسرائیلی جیل میں قید 35 سالہ فلسطینی مہر عیاد کا اسرائیل کے 'شعارزیدک' اسپتال میں دل کا آپریشن کیا گیا۔
پیر-18-جنوری-2021
فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سےجاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں قائم اسرائیل کے حوارہ حراستی مرکز میں سیلابی پانی داخل ہوگیا جس کے نتیجے میں فلسطینی قیدیوں کے کمرے پانی سے بھر گئے۔
اتوار-17-جنوری-2021
اسرائیل کی رامون اور نقب جیلوں میں قید فلسطینی اسیران میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
ہفتہ-16-جنوری-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں میں کرونا کی وبا پھیلنے پر اسرائیل کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
جمعرات-14-جنوری-2021
قابض اسرائیل کی بئر سبع کی عدالت نے آج جمعرات کے روز فلسطینی قیدی انجینیر محمد الحلبی کو پیشی کا حکم دیا ہے۔ 42 سالہ الحلبی کی یہ 154 ویں پیشی ہے۔ وہ غزہ کی پٹی میں انٹرنیشنل ویژن تنظیم کے سابق ڈائریکٹر ہیں۔
منگل-12-جنوری-2021
اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل ہزاروں فلسطینیوں میں بعض ایسے بھی ہیں جہیں ایک سے زاید بارعمرقید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔انہی میں ایک اسیر عمار الزبن ہیں جنہیں صہیونی عدالت نے فلسطینی تحریک آزادی کے لیے سرگرم رہنے کے الزام میں 27 بار تا حیات عمرقید کی سزا سنائی گئی ہے۔
منگل-12-جنوری-2021
اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری عمر فہمی خرواط مسلسل ایک ماہ سے 'ھشارون' نامی ایک قید خانے میں قید تنہائی میں بند ہے۔
ہفتہ-9-جنوری-2021
اسرائیل کی 'عوفر' جیل میں فلسطینی قیدیوں نے صہیونی فوج کے بے رحمانہ سلوک، اسیران پر تشدد اور ان کے حقوق کی کھلے عام پامالیوں کے خلاف بہ طور احتجاج جیل انتظامیہ کی طرف سے دیا گیا کھانا واپس کردیا۔
جمعرات-7-جنوری-2021
قابض صہیونی فوج اور جیل کے سیکیورٹی اہلکاروں نے گذشتہ روز'عوفر' جیل میں قیدیوں پر دھاوا بول دیا اور قیدیوں پر آنسوگیس کی شیلنگ کی گئی۔