جمعه 15/نوامبر/2024

اسیران

فلسطینی قیدیوں کے فرار کے بعد تمام قیدی دوسری جیلوں میں منتقل

اسرائیل کی فول پروف سیکیورٹی والی جیل’جلبوع‘ سے چھ فلسطینی قیدیوں کے سرنگ کے ذریعے فرار کے بعد جیل میں موجود تمام قیدیوں کو دوسری جیلوں میں ڈال دیا گیا ہے۔ اس جیل میں 400 فلسطینی قید کیے گئے ہیں۔

اسرائیل کی سخت سیکیورٹی والی جیل سے 6 فلسطینی قیدیوں کا فرار

اسرائیل کے شمال میں واقع شہر بیسان کے نزدیک الجلبوع جیل سے کل پیر کو علی الصبح چھ فلسطینی قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ یہ تمام فلسطینی ایک سرنگ کے راستے فرار ہوئے جو انہوں نے خود کھودی تھی۔

’سرنگ سے فرار‘ اسرائیلی سیکیورٹی سسٹم پرکاری ضرب

کل سوموار6 ستمبرکو فلسطین کی تاریخ کا دن ایک یاد گار دن کے طورپر یاد رکھا جائے گا۔ یہ وہ دن ہے جس میں چھ بہادر فلسطینی قیدیوں نے قابض اسرائیلی دشمن کی ایک غیرمعمولی سیکیورٹی والی جیل ’جلبوع‘ سے سرنگ کھود کر فرار میں کامیابی حاصل کی۔

فلسطینی دوشیزہ کی 16 ماہ بعد ضمانت پر صہیونی جیل سے رہائی

اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے فلسطین کی بیرزیت یونیورسٹی کی طالبہ لیان ناصر کاید کو ضمانت پر سولہ ماہ کے بعد رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں علاج سے محروم فلسطینی رہائی کے بعد چل بسا

اسرائیلی زندانوں میں بیمار ہونے اور مجرمانہ لاپرواہی کا شکار رہنے والا ایک فلسطینی شہری رہائی کے کچھ عرصے پر زندگی کی بازی ہار گیا۔

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی رکن پارلیمںٹ کی قید میں 6 ماہ کی توسیع

اسرائیل کی ایک نام نہاد فوجی عدالت نے فلسطینیی پارلیمنٹ کے زیر حراست سینیر رکن اور فلسطینی سیاست دان یاسر منصور کی انتظامی قید میں مزید چھ ماہ کی تجدید کی ہے۔

اسلامی جہاد کے قیدیوں نے اسرائیلی جیل النقب کمرے کو آگ لگا دی

اسلامی جہاد کے قیدیوں نے جزیرہ نما النقب صحرائی جیل کے سیکشن 26 میں کمرہ نمبر 12 کو آگ لگا دی۔

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، پانچ بچوں سمیت 9 فلسطینی گرفتار

قابض اسرائیلی فوج نےفلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں مختلف مقامات پر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران پانچ بچوں سمیت کم سے کم نو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

اسیر سالم زیدات کی طرف سے اسرائیل عدالت میں دائراپیل مسترد

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی سپریم کورٹ نے فلسطینی اسیر سالم زیدات کے وکلا کی طرف سے دائر اپیل مسترد کر دی ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں مزید پانچ فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال

کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں مزید 5 فلسطینیوں نے انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔