
اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی محی الدین نجم صہیونی جلادوں کے تشدد سے شہید
پیر-5-مئی-2025
جنین – مرکز فلسطینی اطلاعات قابض صہیونی جیلوں میں انتظامی حراست کے تحت قید بزرگ فلسطینی محی الدین فہمی سعید نجم جن کی عمر 60 برس تھی کو شہید کردیاگیا ہے۔ وہ جنین کے رہائشی تھے اور صہیونی جیل کی "سوروکا” ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں اُن کی شہادت اسرائیلی جیلوں میں جاری مجرمانہ […]