چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسیران سے ملاقات

اسیران سے ملاقات پر پابندی عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" اسرائیلی حکومت کے اس فیصلے کی شدید مذمت کی ہے جس میں صہیونی نے جماعت کے اسیران کے اقارب سے ملاقات پر پابندی عاید کی گئی ہے۔

غزہ کے 24 شہریوں کی اسرائیل جیل میں قید عزیزوں سے ملاقات

گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 24فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’رامون‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔

فلسطینی خاتون کی اسیر بیٹوں سے 2020 تک ملاقات پر پابندی

قابض صہیونی حکام نے ایک فلسطینی خاتون اور اس کے دو بیٹوں کو صہیونی جیل میں قید دو بیٹون ایھم اور عہد سے 2020ء تک ملاقات سے روک دیا ہے۔

غزہ کے 37 شہریوں کی اسرائیل جیل میں قید عزیزوں سے ملاقات

گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 37 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔

غزہ کے 50 شہریوں کی اسرائیل جیل میں قید عزیزوں سے ملاقات

گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 50 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔

غزہ کے 32 فلسطینیوں کی اسرائیلی جیل میں قید اسیران سے ملاقات

انسانی حقوق کی تنظیم ریڈ کراس کے تعاون سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 32 فلسطینی شہریوں نے گذشتہ روز غرب اردن میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ‘ جیل میں ملاقات کی۔

غزہ کے 31 شہریوں کی اسرائیل جیل میں قید عزیزوں سے ملاقات

گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 31 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ ‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔

غزہ کے 45 شہریوں کی اسرائیل جیل میں قید پیاروں سے ملاقات

گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 45 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ ‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔