مسجد اقصیٰ سے باہر نکلتے فلسطینی دوشیزہ گرفتار
پیر-27-اگست-2018
اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی کے بعد باہر آنے والے ایک فلسطینی لڑکی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
پیر-27-اگست-2018
اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی کے بعد باہر آنے والے ایک فلسطینی لڑکی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
ہفتہ-25-اگست-2018
اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی قوم کی ضمیرکی آواز سرکردہ خاتون صحافی لمیٰ خاطر کا اسرائیلی زندانوں میں ٹرائل جاری ہے۔ خاطر کی مدت حراست میں مسلسل 7 ویں بار توسیع اور مقدمہ کی سماعت مسلسل 7 ویں دفعہ ملتوی کی گئی ہے۔
ہفتہ-18-اگست-2018
قابض صہیونی حکام نے ایک فلسطینی دو شیزہ کی رہائی کے تاریخ پر اسے رہا کرنے کے بجائے انتقامی پالیسی کے تحت چھ ماہ کے لیے انتظامی حراست میں ڈال دیا۔
جمعرات-16-اگست-2018
اسرائیل کی ’عوفر‘ فوجی عدالت نے 18 سالہ فلسطینی دو شیزہ ابتھال بریوش و 4000 شیکل ضمانت پر رہا کر دیا ہے۔
جمعرات-9-اگست-2018
مسلسل دو ماہ تک انتظامی قید کے تحت پابند سلاسل ایک فلسطینی خاتون آلاء حاتم فقہاء کو مشروط طور پر رہا کر دیا گیا۔
پیر-30-جولائی-2018
قابض صہیونی ریاست کی جیلوں میں قید چھ ہزار فلسطینیوں میں 60 خواتین پابند سلاسل ہیں جن میں 5 کم عمر بچیاں بھی شامل ہیں جن کی عمریں 18 سال سے کم ہیں۔
پیر-30-جولائی-2018
مسلسل آٹھ ماہ تک صہیونی زندانوں کی قید میں رہنے والی ایک کم عمر فلسطینی مجاھدہ ’عہد تمیمی‘ نے کم عمری کی طویل ترین قید مکمل کرنے کے بعد صہیونی زندانوں کی قید سے آزادی تو حاصل مگر اس کا کہنا ہے کہ غاصب صہیونی ریاست کے قبضے سے آزادی تک وہ خود کو قید ہی میں محسوس کریں گی۔
اتوار-29-جولائی-2018
فلسطینی قوم کو اپنی بہادری بیٹیوں پر بجا طورپر فخر ہے جو میدان جہاد اور تحریک آزادی کے ہر ہر میدان میں جرات اور بہادری کے کارہائے نمایاں انجام دے رہی ہیں۔
جمعرات-26-جولائی-2018
فلسطین میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے بتایا ہے کہ گذشتہ روز حراست میں لی گئی فلسطینی دانشور اور صحافیہ لمیٰ خاطر کو عسقلان نامی عقوبت خانے میں ڈالا گیا جہاں اس پر وحشیانہ تشدد کیا جا رہا ہے۔
بدھ-25-جولائی-2018
اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت نے اپنی نوعیت کے ایک انوکھے کیس میں گرفتار 19 سالہ فلسطینی دو شیزہ کے مقدمہ کی سماعت 12 مرتبہ ملتوی کی ہے۔