شنبه 16/نوامبر/2024

اسیرات

سال 2018ء کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 175 فلسطینی خواتین گرفتار

فلسطین میں اسیران مرکز برائے مطالعہ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں‌ بتایا گیا ہے کہ جنوری 2018 سے 31 دسمبر 2018ء تک اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں 175 فلسطینی خواتین کو حراست میں‌ لیا۔ ان میں کم سن بچیاں، مریضات اور عمر رسیدہ خواتین بھی شامل ہیں۔

اسرائیل جیل میں قید ایک مریض فلسطینی اسیرہ کی حالت تشویشناک

انسانی حقوق کے مندوبین نے بتایا ہے کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں پابند سلاسل ایک مریض فلسطینی خاتون کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ اگر اسے فوری طبی امداد فراہم نہ کی گئی تو اس کی زندگی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔

‘عباس ملیشیا کے بھیڑے نہتی فلسطینی خاتون کی عزت سے کھیلتے رہے’

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم "ایمنسٹی انٹرنیشنل" نے بتایا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی ایک جیل میں قید فلسطینی خاتون سھا جبارہ کو عباس ملیشیا کے بھیڑیے بار بار جنسی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

اسرائیلی فلسطینی اسیرات کو کیسے کیسے انتقام کا نشانہ بنا رہے ہیں؟

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق صہیونی حکام فلسطینی اسیرخواتین کو کئی طرح کے حربوں سے انتقامی کارروائی کارروائیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

زخمی اسیرہ سے اظہار یکجہتی کے مظاہرے، اسرائیلی فوج کا طاقت کا استعمال

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں شہریوں کی بڑی تعداد میں صہیونی زندانوں میں پابند سلاسل زخمی اسیرہ اسراء جعابیص کے ساتھ یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا گیا۔

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی دوشیزہ کی گرفتاری

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی علاقے قلندیہ میں ایک فوجی ناکے کے قریب سے ایک فلسطینی دوشیزہ کو حراست میں لے لیا ہے

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی بہنوں کی حمایت میں رام اللہ میں ریلی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں فلسطینی شہریوں کی جانب سے اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ریلی میں خواتین، بچے اور پورے پورے خاندان شریک تھے۔

اسرائیلی عقوبت خانے میں فلسطینی اسیرات پر عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا

قابض صہیونی فوج اور جیلروں‌ نے بدنام زمانہ عقوبت خانے "ھشارون" میں پابند سلاسل فلسطینی خواتین پر عرصہ حیات مزید تنگ کر دیا ہے۔

نو بچوں کی ماں اسرائیلی زندانوں سے 3 سال بعد رہا

قابض اسرائیلی فوج نے زیر حراست 48 سالہ خاتون عبلہ العدم کو تین سال قید کے بعد رہا کر دیا۔ العدم کا تعلق غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے بیت اولا قصبے سے ہے اور وہ 9 بچوں کی ماں ہیں۔

فلسطینی شاعرہ کی قید کی سزا پوری ہونے سے قبل رہائی!

شمالی فلسطین کے مقبوضہ شہر الرینہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی شاعرہ اور دانشور دارین طاطور کو پانچ ماہ قید کی سزا پوری ہونےسے قبل ہی صہیونی حکام نے رہا کردیا۔