جمعه 15/نوامبر/2024

اسیر

اسرائیلی جیلوں سے رہائی پانے والے 40 فلسطینی جلد کی بیماریوں میں مبتلا

فلسطینی قیدیوں سے متعلق سوسائٹی 'پی پی ایس' نے کہا ہے کہ اسرائیلی جیلوں سے رہائی پانے والے 40 قیدیوں کو صحت سے متعلق شدید مسائل کا سامنا ہے۔

امریکا اور اسرائیل کی پیروی، آسٹریلیا نے بھی فلسطینی امداد بند کردی

آسٹریلیا کی حکومت نے بھی امریکا اور اسرائیل کی پیروی کرتے ہوئے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے اہل خانہ کی کفالت کی آڑ میں فلسطینی اتھارٹی کو دی جانے والی مالی امداد بند کردی ہے۔

فلسطینی اسیر کی اسرائیلی جیل میں ایک ہفتے سے بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی جیلوں میں قید ایک فلسطینی نوجوان حسین شوکہ نے بلا جواز انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج ایک ہفتے سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

دس مسلح صہیونی جلادوں کےتشدد فلسطینی اسیرکی شہادت واقع ہوئی

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مندوب نے انکشاف کیا ہے کہ 7 مئی کی رات کو اسرائیل کے ایچل نامی بدنام زمانہ قید خانے میں پابند سلاسل عزیز عویسات کو ایک ہی وقت میں 10 صہیونی وحشی جلادوں نے ہولناک تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ان کی موت واقع ہوئی۔

چار فلسطینیوں کی صہیونی زندانوں میں بھوک ہڑتال جاری

قابض صہیونی فوج کےمظالم کےخلاف چار فلسطینی قیدیوں نے کئی روز سےبہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

اسلامی جہاد کا رکن اسرائیلی جیل سے 15 سال بعد رہا

مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری کو اسرائیلی حکام نے 15 سال قید کی سزا مکمل ہونے کے بعد رہا کردیا جس کے بعد وہ اپنے گھر پہنچ گئےہیں۔

فلسطینی طالب علم رہ نما کی اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال

اسرائیلی جیل میں پابند سلاسل ایک نوجوان فلسطینی طالب علم رہ نما نے بلا جواز قید اور غیرانسانی سلوک کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ عمر الکسوانی کی بھوک ہڑتال کا آج پانچواں روز ہے۔

صہیونی جلادوں کا انسانیت سوز تشدد، فلسطینی اسیرگویائی کھو بیٹھا

قابض صہیونی ریاست کی جیلوں میں قید ایک فلسطینی نوجوان پر صہوینی جلادوں کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں اسیر گویائی کی نعمت سے محروم ہوگیا۔ دوسری جانب صہیونی حکام اس کے علاج معالجے میں بھی دانستہ طور پر مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

دوبارہ بھوک ہڑتال کرنے والےبزرگ فلسطینی کی حالت تشویشناک

اسرائیل جیل میں اسرائیلی حکام ی بدعہدی کے بعد دوبارہ بھوک ہڑتال کرنے والے بزرگ فلسطینی 61 سالہ رزق الرجوب کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق الرجوب کی بھوک ہڑتال آج نویں دن میں جاری ہے اور انہیں کسی قسم کی طبی سہولت مہیا نہیں کی گئی ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں قید مریض 34 فلسطینی اسیرات کا تعارف

اسرائیلی جیل’ایشل‘ میں قید فلسطینی خواتین میں سے 34 مختلف خطرناک امراض کا شکار ہونے کے ساتھ ساتھ صہیونی جیلروں کی مجرمانہ لاپرواہی کا سامنا کررہی ہیں۔