غزہ میں اتوار سے اسکول اور مساجد کھولنے کا فیصلہجمعہ-8-جنوری-2021فلسطینی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے علاقے میں کرونا کی وبا کی وجہ سے بند کیے گئےاسکول اور مساجد کو اتوار کے روز جزوی طور پر کھولا