
سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں اسکول اور ہوٹل کھول دیئے گئے
جمعرات-28-مئی-2020
فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسکول، ہوٹل اور ریستوران کھول دیئےگئے ہیں۔
جمعرات-28-مئی-2020
فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسکول، ہوٹل اور ریستوران کھول دیئےگئے ہیں۔
جمعرات-24-اگست-2017
فلسطینی قوم کو اس کے بنیادی حقوق بالخصوص تعلیم کے حق سے محروم رکھنے کے لیے قابض صہیونی ریاست ہرطرح کے مکروہ ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے۔
جمعرات-24-اگست-2017
فلسطینی وزارت تعلیم کے شیڈول کے مطابق ملک بھر میں آج بدھ 23 اگست سے تعلیمی سیشن 2017.18ء کا آغاز ہوگیا ہے۔ مجموعی طور پر فلسطین کے مختلف اضلاع، شہروں اور دیہاتوں میں تین ہزار اسکولوں میں سوا ملین کے قریب طلباء طالبات نے تدریسی عمل کا آج سے آغاز کیا ہے۔
منگل-20-ستمبر-2016
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ بیت المقدس میں نام نہاد صہیونی بلدیہ نے اسکولوں کی تعمیر و مرمت اور نئی کلاس رومز کے لیے 350 ملین شیکل کی رقم منظور کی ہے۔
بدھ-31-اگست-2016
فلسطینیوں پرغاصب صہیونیوں کے ظلم وستم کی ان گنت داستانوں میں ایک داستان دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ’’دوما‘‘ قصبے کے دوابشہ خاندان کی کہانی بھی کم دردناک نہیں۔