
فلسطینی انجینیروں نے کرونا سے بچائو کے لیے’اسپرے ڈیوائس’ تیار کرلی
اتوار-29-مارچ-2020
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں جبع کے رہائشی دو سگے بھائیوں نے 'کرونا' وائرس کے اسپرے کے لیے ٹربو اسپرے ڈیوائس' ایجاد کی ہے۔ اس کی مدد سے وہ قصبے میں کرونا سے بچائو کے لیے اسپرے کرسکیں گے۔