اسرائیلی پولیس نے القدس میں اسپرے کرنے والے چارفلسطینی گرفتار کرلیےبدھ-25-مارچ-2020قابض اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں باب الاسباط کے مقام پر جراثیم کش اسپرے چھڑکنے والے چار فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔