آئی بروفین اور اسپرین کو ایک ساتھ استعمال کرنا خطرناک ہوسکتا ہے!اتوار-9-اگست-2020لوگ عام طور پر کسی جسمانی عارضے یا بیماری میں ایک وقت میں ایسے زاید ادویات استعمال کرتے ہیں مگر وہ ان ادویات کے منفی اثرات اور (سائیڈ افیکٹس) پر زیادہ غور نہیں کرتے۔