
اسرائیلی جیلوں میں قید 76 فی صد بچوں کو جسمانی اذیتوں کا سامنا: رپورٹ
پیر-18-اپریل-2016
بچوں کے لیے سرگرم عالمی تحریک برائے دفاع اطفال فلسطین کی جانب سے جاری کردہ ایک تفصیلی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی زندانوں میں قید 76 فی صد فلسطینی بچوں کو جسمانی اذیتوں کا سامنا ہے۔