جمعه 15/نوامبر/2024

اسمگلنگ

عرب دنیا اور غزہ کی طرف منشیات سمگل کرنے والوں کو کچل دیں گے

فلسطینی پولیس نے عرب علاقوں کو ٹارگٹ کرتے ہوئے بین الاقوامی منشیات سمگلنگ کی منظم کوششیں کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ انہیں سختی سے کچلا جائے گا ، خصوصا غزہ میں منشیات منتقل کرنےوالوں کو ہر قیمت پر روکیں گے۔

اسرائیل کا اردن سے اسلحہ کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ

قابض اسرائیلی قابض فوج نے جمعہ کی صبح اعلان کیا کہ اس نے کل رات اردن کی سرحد سے اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔

غزہ کو ممنوعہ اشیا کی فراہمی پر اسرائیلی عدالت سے ملزم کو سات سال قید

اسرائیل کی مرکزی عدالت نے ایک یہودی آباد کار کو سات سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔ اس پر الزام ہے کہ وہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کو ممنوعہ اشیا اسمگل کر رہا تھا۔

لبنان میں 9 پیشہ ور منشیات اسمگلر لبنانی پولیس لےحوالے

لبنان میں فلسطینی اسلامی تنظیموں اور دیگر نمائندہ قوتوں نے 'برج البراجنہ' پناہ گزین کیمپ میں روپوش منشیات کے 9 اسمگلرلبنانی پولیس کے حوالے کردیے ہیں۔ یہ اسمگلر انصار اللہ تحریک اور دیگر تنظیموں کی طرف سے لبنانی پولیس کے حوالے کیے گئے ہیں۔

فلسطینی اسیران کو موبائل فون اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی جیل حکام نے 'مجد' جیل میں قید فلسطینیوں کو موبائل فون اور سمیں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنائی گئی ہے۔

القسام کو گاڑیاں مہیا کرنے کے الزام میں تین فلسطینی شہری گرفتار

اسرائیلی فوج نے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے تین فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا ہے جن پر الزام ہے کہ وہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام شہید بریگیڈ کے کارکنوں کو دسیوں طاقت ور گاڑیاں مہیا کرنے میں ملوث ہیں۔