حزب اللہ کے اسمارٹ میزائلوں نے اسرائیل کو مشکل میں ڈال دیاپیر-2-اگست-2021اسرائیل کے ایک کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’معاریو‘ نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ حزب اللہ کےاسمارٹ میزائلوں نے اسرائیل کو ایک نئی مشکل میں ڈال دیا ہے۔