شنبه 16/نوامبر/2024

اسمارٹ فون

اسمارٹ فون کی لت سے نجات کے لیے جنوبی کوریا نے کیا کیا؟

دنیا بھر میں اسمارٹ فون کی لت میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور اس سے نمٹںے کے لیے مختلف طریقے اپنائے جا رہے ہیں۔ جنوبی کوریا نے اسمارٹ فون کی لت سے نمٹنے کے لیے ڈسپنسریاں قائم کی ہیں جن میں اسمارٹ فون کی لت کا شکار افراد کا نفسیاتی علاج کیا جاتا ہے۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے نشے کےعادی افراد کے علاج کے لیے ڈسپنسریاں اور معالج مقرر کیے جاتے ہیں۔

ایپل کے’اسمارٹ فون’ میں خرابی کی نشاندہی پر ایک ملین ڈالر کا انعام

امریکا کی عالمی شہرت یافتہ ٹیکنالوجی کمپنی 'ایپل' نے اپنے نئے اسمارٹ آئی فون میں تکنیکی خرابی کی نشاندہی پرایک ملین ڈالر کا انعام مقرر کیا ہے۔ ایپل کی طرف سے پہلے بھی اس نوعیت کا اعلان کیا گیا تھا جس کی مالیت 2 لاکھ ڈالر مقرر کی گئی مگراب کی بار کمپنی نے انعامی رقم کئی گنا بڑھا دی ہے۔

موبائل فون کے باعث ٹریفک حادثات میں غیرمعمولی اضافہ

امریکا میں سڑک حادثات سے بچاؤ کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسمارٹ فون اور موبائل فون کے باعث امریکا سمیت دنیا بھر میں ٹریفک حادثات میں اضافہ ہواہے۔

بچوں کو اسمارٹ فون کے بخار سے کیسے نجات دلائیں؟

ٹیکنالوجی کی نئی اشیاء بالخصوص الیکٹرونکس اور موبائل اسمارٹ فون ہماری روز مرہ کی زندگی کا بنیادی جزو بن چکے ہیں۔ گوکہ اسمارٹ فون اور دیگر جدید ٹیکنالوجیز نے روز مرہ زندگی میں سہولیات اورآسانیاں بھی پیدا کی ہیں مگر الیکٹرونکس کے آلات اور موبائل ٹیکنالوجی نے بچوں کی سوچ اور مصروفیات بھی بدل دی ہیں۔

بیٹری میں مسئلہ، گلیکسی نوٹ 7 کے تمام اسمارٹ فون واپس

جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کا کہنا ہے کہ اس نے بیٹری کے مسائل کی وجہ سے اپنے نئے سمارٹ فون گلیکسی نوٹ 7 ماڈل کی فروخت روک دی ہے۔