
خوش خبر: معذور و معمر افراد کے لیے اسمارٹ جائے نماز تیار
پیر-22-اگست-2016
متحدہ عرب امارات کی ایک خاتون سائنسدان اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ماہر نے معذوروں، نابینا افراد اور عمر رسیدہ افراد جنہیں نماز کی رکعات یاد نہ رہ سکیں کے لیے اسمارٹ جائے نماز تیار کی ہے جو انہیں نماز کی ادائی میں ان کی مدد کرے گی۔