اسرائیلی فوجی اڈے کے گودام سے گولیوں سے بھری ہزاروں پیٹیاں غائبہفتہ-22-اکتوبر-2022جمعہ کے روز اسرائیلی قابض فوج کے ترجمان نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایک فوجی اڈے کے اندر ایک آرمی اسٹور ہاؤس سے دسیوں ہزار گولیاں غائب ہیں۔
اسرائیل کا لبنان کی سرحد سے اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰمنگل-10-مئی-2022قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے گذشتہ روز لبنان کی سرحد پر اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے تین مشترکہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام