
فلسطین:رسول اللہ کی طرف سے صحابی کے نام وقف اراضی گرجا گھر کے حوالے
پیر-6-فروری-2017
فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے الخلیل شہر میں جلیل القدر صحابی رسول حضرت تمیم بن اوس الداری کے نام پر وقف اراضی ایک روسی گرجا گھر کو دیے جانے پر فلسطین بھر میں احتجاج جاری ہے۔