فلسطینی اسیر رہ نما کو اسرائیلی عدالت سےانتظامی قید کی سزااتوار-20-جون-2021اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے حال ہی میں گرفتار کیے گئےایک فلسطینی رہ نما اسلام ماجد دنون کو چھ ماہ کی قابل تجدید انتظامی قید کی سزا سنائی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام