فلسطینی شہری اسرائیلی قید سے9 ماہ بعد رہاجمعرات-17-مارچ-2022گذشتہ شب قابض اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے مغرب میں واقع گاؤں رانتیس سے قیدی اسلام دانون کو نو ماہ کی حراست کے بعد رہا کیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام