اسرائیلی عدالت سے فلسطینی سماج کارکن کو انتظامی قید کی سزاپیر-7-مارچ-2022 اسرائیل کی سالم فوجی عدالت نے جنین کے جنوب میں واقع قصبے جبع سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن اسلام ابو عون کو انتظامی حراست میں منتقل کرنے کا فیصلہ جاری کیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام