حماس کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کی شرکتجمعہ-20-دسمبر-2019عالم اسلام کو درپیش مسائل پرغور کے لیے اسلامی کانفرنس ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جاری ہے۔ کانفرنس میں اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کی قیادت سمیت 540 عالمی اسلامی شخصیات شرکت کررہے ہیں۔