اسماعیل ھنیہ کی اسلامی پارٹی کے سربراہ سے ملاقاتجمعرات-23-جنوری-2020اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کے وفد نے ملائیشیا کے دورے کےدوران اسلامک پارٹی کے سربراہ الشیخ عبدالھادی اوانگ سے ملاقات کی۔