
عرب دنیا کا ردعمل غزہ میں نسل کشی کے مقابلے میں شرمناک حد تک کمزور ہے:حماس
پیر-12-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ” حماس” نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل نے غزہ میں بھوک اور افلاس کو بطور ہتھیار استعمال کرتے ہوئے اجتماعی قتل عام کی سنگین جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے، جب کہ عرب اور اسلامی ممالک کا ردعمل اس تباہی کے حجم کے برابر نہیں۔ اتوار […]