
ملائیشیا کی غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے کی مذمت
اتوار-7-اگست-2022
ملائیشیا کی غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے کی مذمت
اتوار-7-اگست-2022
ملائیشیا کی غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے کی مذمت
ہفتہ-6-اگست-2022
جمعے کی شام فلسطینیوں نے غزہ شہر میں اسلامی جہاد تحریک کے عسکری بازو سرایا القدس میں شہید تیسر الجعبری کو سپرد خاک کردیاگیا۔
ہفتہ-6-اگست-2022
فلسطین میں "اسلامی جہاد" تحریک کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے جمعہ کی شام مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں اور پناہ گزین کیمپوں میں "مکمل" الرٹ کا اعلان کیا ہے۔
جمعرات-4-اگست-2022
فلسطین میں "اسلامی جہاد" تحریک کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے زور دے کر کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت نے فلسطین کے اندر اچھی کامیابیاں ریکارڈ کی ہیں۔ اسرائیل اب ہر طرف سے محاصرہ میں ہے اور اپنی کمزوری کی آواز اٹھا رہا ہے۔
بدھ-3-اگست-2022
منگل کے روز قابض فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر خطرے کے پیش نظرالرٹ کا اعلان کیا ہے اور فوج کو چوکس کردیا گیا ہے۔ یہ الرٹ غرب اردن میں اسلامی جہاد کے ایک رہ نما بسام السعدی کی گرفتاری اور فلسطینیوں کی شہادتوں کے واقعات پر رد عمل کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
پیر-18-جولائی-2022
اسلامی جہاد کے ونگ القدس سے جڑے ایک گروپ نے قبول کیا ہے کہ اس کے قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ ایک آتشیں تصادم ہوا ہے۔ یہ تصادم اتوار کی صبح طابوس شہر میں ہوا۔
پیر-18-جولائی-2022
اسلامی جہاد کے عسکری ونگ ’سرایا القدس‘ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اپنے مزاحمت کاروں پر مشتمل ’طوباس‘ بریگیڈ تشکیل دیا ہے
ہفتہ-11-جون-2022
فلسطین میں اسلامی جہاد نے کہا ہے کہ جنین بریگیڈ کے قیام کے بعد کمانڈر جمیل محمود العموری کے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے سے مقبوضہ مغربی کنارے اور جنین میں اسرائیلی دشمن کے ساتھ مزاحمت اور جھڑپوں کے دوران ایک نئی شروعات ہوں گی۔
ہفتہ-9-اپریل-2022
اسلامی جہاد نے جمعرات کے روز اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ہونے والے فدائی حملے کی تحسین کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ اسرائیلی ریاست کے کھوکھلے سیکیورٹی سسٹم پر ایک اور کاری ضرب ہے۔
ہفتہ-5-مارچ-2022
قابض اسرائیلی جیلوں کی انتظامیہ نے متعدد جیلوں میں "اسلامی جہاد" تحریک کے قیدیوں کے خلاف من مانی سزائیں عائد کیں۔ ان میں انہیں دو ماہ کے لیےاپنے رشتہ داروں سے ملاقات سے محروم کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ انہیں دو ہفتے تک قید تنہائی میں رکھا جائے گا اور انہیں کینیٹین سے استفادےکی اجازت نہیں ہوگی۔ اس کے علاوہ ہر قیدی کو 400 شیکل جرمانہ کیا گیا ہے۔