
صدی کی ڈیل فلسطینیوں کی آزاد ریاست کے حق کو سلب کر دے گی: اسلامی جہاد
جمعرات-11-اپریل-2019
اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فلسطینی اسیران کے حقوق ہر قیمت پر دفاع کرے گی۔
جمعرات-11-اپریل-2019
اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فلسطینی اسیران کے حقوق ہر قیمت پر دفاع کرے گی۔
بدھ-10-اپریل-2019
فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی اور اس کے ماتحت سیکیورٹی اداروں کی کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ اسلامی جہاد نے فلسطینی اتھارٹی پر جماعت کے کارکنوں کے خلاف وحشیانہ جنگ مسلط کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔
منگل-26-مارچ-2019
فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے امریکا کی طرف سے مقبوضہ وادی گولان کو اسرائیل کے حوالے کرنے کے اعلان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مسلم امہ اور قضیہ فلسطین کے خلاف اعلان جنگ قرار دیا ہے۔
جمعہ-15-مارچ-2019
جُمعرات کو فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر 'فجر75' طرز کے راکٹوں سےحملہ کیا گیا جس کے جواب میں اسرائیل نے غزہ میں فلسطینی مزاحمتی مراکز پر بمباری کی ہے۔ دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ، اسلامی جہاد اور دیگر فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے تل ابیب میں راکٹ حملوں سے لاتعلقی ک اظہار کیا ہے۔
جمعرات-14-مارچ-2019
اسلامی جہاد نے خبردار کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے تقدس کو نقصان پہنچا تو اس کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا۔
بدھ-13-مارچ-2019
اسرائیلی عقوبت خانوں میں طویل قید کاٹنے والے اسلامی جہاد کے دو رہ نمائوں کو گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔
بدھ-6-مارچ-2019
قابض صہیونی جیلوں میں طویل بھوک ہڑتالوں کی وجہ سے مشہور اسلامی جہاد کے رہ نما الشیخ خضر عدنان کو رہا کردیا۔
جمعہ-1-مارچ-2019
اسلامی جہاد نے لیبیا کی ایک عدالت سے 4 فلسطینیوںکو قید اور بھاری جرمانوں کی سزائوں کو ظالمانہ اور غیرانسانی قرار دیتے ہوئے ان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
پیر-18-فروری-2019
فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے صدر محمود عباس اور ان کے مقرب فتحاوی لیڈروں پر قوم میں پھوٹ ڈالنے کا الزام عاید کیا ہے۔ اسلامی جہاد کا کہنا ہے کہ اس کی جنگ صدر عباس سے ملاقات کے لیے نہیں۔ صدر ابو مازن کے فیصلے صرف ان کی نمائندگی کرتے ہیں جو فلسطینی قوم کے مفاد میں نہیں۔
جمعرات-7-فروری-2019
فلسطین میں انسانی حقوق کے اداروں کے مطابق اسرائیل کی 'سالم' فوجی عدالت نے اسلامی جہاد کے زیرحراست تین کارکنوں کو قید اور جرمانہ کی سزائیں سنائی ہیں۔