
فلسطینی قوم کو نور البیطاوی جیسے بہادر شہداء پر فخر ہے: اسلامی جہاد
ہفتہ-10-مئی-2025
جنین ۔مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی جہاد تحریک نے "سرایا القدس” کی جنین بریگیڈ کے کمانڈر نور عبد الکریم البیطاوی کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وہ جمعے کی شب نابلس شہر میں قابض اسرائیلی افواج کے ساتھ ایک مسلح جھڑپ کے دوران جامِ شہادت نوش کر گئے تھے۔ ان کے […]