
حماس کا پاکستانی وزیر دفاع کے فلسطین بارے موقف کا خیر مقدم
ہفتہ-13-اگست-2022
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کے فلسطینیوں کی حمایت میں جرات مندانہ موقف پر پاکستانی قوم اور قیادت کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
ہفتہ-13-اگست-2022
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کے فلسطینیوں کی حمایت میں جرات مندانہ موقف پر پاکستانی قوم اور قیادت کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
منگل-26-اپریل-2022
اسلامی تعاون تنظیم ’او آئی سی‘ نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچا تو اس کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا۔ جدہ میں او آئی سی کے صدر دفتر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ ’سرک لکیر ہے‘۔
بدھ-22-جولائی-2020
اسلامی تعاون تنظیم 'او آئی سی' نے اسرائیلی جیلوں میں قید بیمار فلسطینیوں کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صہیونی ریاست سے بیمار اسیروں کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اتوار-16-جولائی-2017
اسلامی تعاون تنظیم ’ او آئی سی‘ نے اسرائیلی حکومت کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں نماز اور اذان پر پابندی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ او آئی سی کا کہنا ہے کہ قبلہ اول میں اذان دینے اور نماز ادا کرنے پر اسرائیلی پابندی فلسطینیوں کے مذہبی شعائر پرحملہ، مقدس مقامات کے خلاف ننگی جارحیت اور فلسطینی قوم کی مذہبی آزادی سلب کرنے کی مجرمانہ اور ناقابل قبول سازش ہے۔
منگل-26-اپریل-2016
اسلامی تعاون تنظیم "او آئی سی" کی ایگزیکٹو کمیٹی نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کے شام کے مقبوضہ وادی گولان کے علاقے سے متعلق متنازع ریمارکس پر آج جدہ میں ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔