چهارشنبه 30/آوریل/2025

اسلامی تعاون تنظیم

عرب اور مسلمان ممالک فلسطینیوں کی حمایت میں عملی اقدامات کریں:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عرب اور مسلمان ممالک سے اپیل کی ہےکہ مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت اور پشت پناہی کے لیے عملی اور موثر اقدامات کریں اور فاشسٹ قابض صہیونی ریاست کے ان منصوبوں کے مقابلے میں اپنی ثابت قدمی کو مضبوط کریں جن کا مقصد فلسطینی قوم کے […]

او آئی سی نے غزہ کی تعمیر نو کے لیے عرب ممالک کے منصوبے کی حمایت کردی

غزہ کی تعمیر نو کا عرب منصوبہ

پاکستان فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے، عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں: اسحاق ڈار

جدہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین کیساتھ ہے اور عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا غیرمعمولی اجلاس سعودی عرب کے شہر جدہ میں او آئی سی کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا، اجلاس […]

عالمی عدالت نے”او آئی سی” کو اسرائیلی ذمہ داریوں کے مطالعہ میں حصہ لینے کی اجازت دے دی

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین بین الاقوامی عدالت انصاف نے کل رات ’اسلامی تعاون تنظیم‘ کو مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں اقوام متحدہ، دیگر بین الاقوامی اداروں اور ریاستوں کیاسرائیلی ذمہ داریوں پر مشاورتی کارروائی میں حصہ لینے کی درخواست پر اسے مشاورتی عمل میں شامل ہونے کا اختیار دیا۔ عدالت نے ایک بیان میں وضاحت کی […]

عرب اور اسلامی سربراہ اجلاس غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے اقدامات کرے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت حماس

عرب لیگ اور ’او آئی سی‘ کا غزہ سے اسرائیلی فوج کےمکمل انخلا کا مطالبہ

جمعہ کے روز میڈریڈ میں عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم ’او آئی سی‘ کے مشترکہ اجلاس میں تنازعہ فلسطین کےدو ریاستی حل ، پائیدار امن کے حصول اور غزہ میں فوری جنگ بندی کے ساتھ غزہ سے فوری طور پر انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔

’او آئی سی‘ کی اسماعیل ھنیہ کی قاتلانہ حملے میں شہادت کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم’او آئی سی‘ نے غاصب اسرائیلی ریاست کے بزدلانہ حملے میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو شہید کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

’اوآئی سی‘کی مغربی کنارے میں یہودی دہشت گردی کی مذمت

اسلامی تعاون کی تنظیم ’او آئی سی‘ نے اتوار کی شام مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کی طرف سے "روز مرہ کے جرائم اور منظم دہشت گردی میں اضافے" کی مذمت کی اور فلسطینی عوام کے لیے "بین الاقوامی تحفظ" کا مطالبہ کیا۔

فلسطینی خواتین کی ہراسانی کا واقعہ قابل مذمت ہے: اقوام متحدہ

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی خواتین کے ساتھ توہین آمیز سلوک اور خواتین کو ہراساں کیے جانے کے واقعے پر عالمی سطح پر مذمت جاری ہے۔

فلسطینی خواتین کو برہنہ کرنا اسرائیلی فوج کا بدترین جرم ہے:او آئی سی

اسلامی تعاون تنظیم [و آئی سی] نے اسرائیلی قابض فوج کی جانب سے فلسطینی خواتین کو ہراساں کرنے کے مجرمانہ واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل معافی اقدام قرار دیا ہے۔