
حماس کا عالمی برادری سےفلسطینیوں کی نسل کشی کی اسرائیلی پالیسی کے سامنے بند باندھنے کا مطالبہ
جمعرات-8-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عالمی برادری سے فوری اور فیصلہ کن کارروائی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ قابض اسرائیل کی دہشت گرد حکومت کو معصوم فلسطینیوں کے خلاف جاری جنگی جرائم اور نسلی صفائی سے روکا جا سکے۔ ایک پریس بیان میں حماس نے کہا کہ غزہ کے وسطی […]