شنبه 16/نوامبر/2024

اسلامی بلاک

مسلح جدو جہد پرنظرثانی کے مطالبات ناقابل قبول ہیں:الزھار

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست پر طاقت کا جنون سوار ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم آزادی کے لیے مسلح جدود جہد جاری رکھے گی۔ قوم اور حماس مسلح تحریک آزادی اور مزاحمت سے دست برداری کا کوئی مطالبہ قبول نہیں کریں گے۔

بیرزیت یونیورسٹی میں طلباء یونین کے انتخابات، اسلامی بلاک فاتح

فلسطین کے علاقے مقبوضہ غرب اردن میں رام اللہ میں قائم بیرزیت یونی ورسٹی میں گذشتہ روز ہونے والے طلباء یونین کے انتخابات میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے حمایت یافتہ طلباء گروپ’اسلامک بلاک‘ نے میدان مار لیا۔

عباس ملیشیا کے نقاب پوش اہلکاروں نے فلسطینی طالب علم اغواء کرلیا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں فلسطینی اتھارٹی کے نقاب پوش اہلکاروں نے انجینیرنگ کالج کے ایک طالب علم کو اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

اسرائیل کی فوجی عدالت سے فلسطینی طالب علم کو18 ماہ قید کی سزا

اسرائیل کی ’سالم‘ نامی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے تل کے علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم کو ڈیڑھ سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔